منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

ہمیں انصاف چاہئے، شیخ حسینہ کو سزا ملنی چاہئے، بنگلادیشی طلبہ کا مطالبہ

datetime 13  اگست‬‮  2024 |

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلادیش میں ڈھاکا یونیورسٹی کے طلبہ نے سابق وزیراعظم اور بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ واجد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکا یونیورسٹی کے مختلف ہالز سے طلبہ جلوس کی صورت میں راجو مجسمے کے نیچے جمع ہوئے اور اس دوران انہوں نے نعرے لگائے کہ ہمیں انصاف چاہیے ، قاتل شیخ حسینہ کو سزا ملنی چاہیے۔

طلبہ نے کہاکہ کیمپس میں کوئی بدنیتی سیاست نہیں ہوگی۔اینٹی ڈسکریمینیشن اسٹوڈنٹ موومنٹ کی جانب سے ڈھاکا یونیورسٹی کیمپس میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں طلبہ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ تعلیمی اداروں میں سیاست پر پابندی عائد کی جائے اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…