پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت میں ہندو مذہبی تہوار کے بینر پر میا خلیفہ کی تصویر لگادی گئی

datetime 10  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ہندو مذہبی تہوار کے لیے لگائے گئے بینر پر غیر اخلاقی فلموں کی سابق لبنانی اداکارہ میا خلیفہ کی تصویر لگادی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے کانچی پورم ضلع میں بینر سامنے آنے کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا۔

اس مذہبی تقریبات میں ہزاروں لوگ شرکت کرتے ہیں اور یہ کئی دنوں تک جاری رہتی ہے۔تامل ناڈو میں بینر پر ہندو دیوتاں کے ساتھ میا خلیفہ کی تصویر دیکھ کر بھارتیوں کا غصہ بھی عروج پر پہنچ گیا۔ فحش فلموں کی سابق اداکارہ کی تصویر میں کمپیوٹر سافٹ ویئر یا ایپلیکیشن کے ذریعے تبدیلی کی گئی تھی اور اسے ہندو مذہب میں ڈھالنے کی کوشش کی گئی تھی۔ علاقے میں ہنگامہ برپا ہونے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر بینر کو ہٹادیا۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…