جمعہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2025 

عمان کی مسجد میں فائرنگ واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ،4شہید ہوئے ہیں، پاکستانی سفیر عمران علی

datetime 17  جولائی  2024

عمان کی مسجد میں فائرنگ واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ،4شہید ہوئے ہیں، پاکستانی سفیر عمران علی

عمان (این این آئی)عمان میں پاکستانی سفیر عمران علی نے کہا ہے کہ مسجد میں فائرنگ واقعے میں 50 پاکستانی زخمی جبکہ شہید ہوئے ہیں جن میں غلام عباس، حسن عباس ، سید قیصر عباس اور سلیمان شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسقط میں خلیجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر عمران علی نے کہا… Continue 23reading عمان کی مسجد میں فائرنگ واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ،4شہید ہوئے ہیں، پاکستانی سفیر عمران علی

مودی ایکس پر 100 ملین فالوورز والے دنیا کے پہلے وزیر اعظم بن گئے

datetime 16  جولائی  2024

مودی ایکس پر 100 ملین فالوورز والے دنیا کے پہلے وزیر اعظم بن گئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر 100 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے وزیر اعظم جبکہ دوسرے سیاستدان بن گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نریندر مودی کے ایکس اکانٹ پر فالوورز کی تعداد 100 ملین(10کروڑ)مکمل ہوئی جس کے بعد وہ… Continue 23reading مودی ایکس پر 100 ملین فالوورز والے دنیا کے پہلے وزیر اعظم بن گئے

پادری کی 4ماہ قبل ٹرمپ پر حملے کی پیشگوئی کی ویڈیو وائرل

datetime 16  جولائی  2024

پادری کی 4ماہ قبل ٹرمپ پر حملے کی پیشگوئی کی ویڈیو وائرل

واشنگٹن (این این آئی)ایک عیسائی پادری کی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی 4 ماہ قبل کی گئی پیش گوئی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے وہ زخمی ہوگئے اور فائرنگ سے… Continue 23reading پادری کی 4ماہ قبل ٹرمپ پر حملے کی پیشگوئی کی ویڈیو وائرل

ٹرمپ پر حملے کے بعد مسک کی آئرن مین سوٹ تیار کرنے کی خواہش

datetime 16  جولائی  2024

ٹرمپ پر حملے کے بعد مسک کی آئرن مین سوٹ تیار کرنے کی خواہش

نیویارک(این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد ٹیک ٹائیکون ایلون مسک نے آئرن مین اسٹائل کا دھاتی آرمر سوٹ تیار کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخصیات میں شامل ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی نے یہ بھی انکشاف… Continue 23reading ٹرمپ پر حملے کے بعد مسک کی آئرن مین سوٹ تیار کرنے کی خواہش

دلہن شادی ہال جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں ہلاک

datetime 15  جولائی  2024

دلہن شادی ہال جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں ہلاک

جدہ(این این آئی )سعودی عرب کے شہر الجوف کے قریب طبرجل کے علاقے میں دلہن، اس کے والدین اور بھائی شادی سے چند گھنٹے پہلے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق دلہن کے ایک رشتے دار احمد عاید المزودی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ حادثہ صدیع کے علاقے میں گاڑی… Continue 23reading دلہن شادی ہال جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں ہلاک

کتوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو 249 سال قید کی سزا

datetime 15  جولائی  2024

کتوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو 249 سال قید کی سزا

کینبرا(این این آئی )آسٹریلیا میں ایک زولوجسٹ کو کتوں سے زیادتی کرنے اور انہیں مارنے کے باعث 249 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زولوجسٹ آدم برٹن کو 60 سے زائد کتوں سے زیادتی اور انہیں مارنے کی وجہ سے سزا سنائی گئی ۔برطانوی ماہر مگرمچھ آسٹریلیا کے علاقے ڈارون… Continue 23reading کتوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو 249 سال قید کی سزا

سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا،قبلہ سمت کا تعین

datetime 15  جولائی  2024

سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا،قبلہ سمت کا تعین

مکہ مکرمہ (این این آئی)بروز پیر 15جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا تھا کہ پیر کو سورج مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 27 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر آیا۔ ایسی صورت حال میں سورج خانہ کعبہ… Continue 23reading سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا،قبلہ سمت کا تعین

کویت میں تیل کے بڑے ذخیرے کی دریافت

datetime 15  جولائی  2024

کویت میں تیل کے بڑے ذخیرے کی دریافت

کویت سٹی(این این آئی)کویت کی پٹرولیم کارپوریشن نے فلیکا جزیرے کے مشرق میں واقع النوخذہ آف شور فیلڈ میں تیل کے ایک بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کارپوریشن نے بیان میں کہا کہ ہلکے تیل اور گیس کے کل ہائیڈروجن ذخائر کا تخمینہ تقریبا 3.2 بلین بیرل تیل کے… Continue 23reading کویت میں تیل کے بڑے ذخیرے کی دریافت

مجھے گولی دائیں کان کے اوپری حصے میں لگی، ٹرمپ

datetime 15  جولائی  2024

مجھے گولی دائیں کان کے اوپری حصے میں لگی، ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی )قاتلانہ حملے میں زخمی امریکا کیسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں دائیں کان کے بالائی حصے پر گولی ماری گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے اسی لمحے احساس ہو گیا تھا کہ… Continue 23reading مجھے گولی دائیں کان کے اوپری حصے میں لگی، ٹرمپ

1 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 4,511