چینی خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ
بیجنگ(این این آئی)چین میں خلائی راکٹ حادثاتی طور پر ٹیسٹ کے دوران خود بخود لانچ ہونے کے بعد فضا میں کچھ دیر آگے بڑھنے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ راکٹ ایک نجی چینی کمپنی کا تھا جو کہ اتوار کو چینی صوبے ہینان کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ… Continue 23reading چینی خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ