جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز (این این آئی)یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، کشتی میں سوار 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 18 کو ریسکیو کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کا تازہ واقعہ مشرقی یونانی جزیرے روڈز کے قریب پیش آیا۔

یونانی حکام کے مطابق تیز رفتار کشتی بحری جہاز سے بچنے کے لیے خطرناک طریقے سے چل رہی تھی اور توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے الٹ گئی اور تارکین وطن سمندر میں گر گئے، کشتی الٹنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 18 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔حکام نے بتایا کہ کشتی میں کل کتنے افراد تھے اس بارے میں معلومات نہ ہونے کے سبب کوسٹ گارڈ کے جہاز اور ایک ہیلی کاپٹر پر مشتمل ریسکیو ٹیم مزید افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…