منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

مسجد نبویۖ میں ایک ہفتے کے دوران 6.7 ملین زائرین کا خیرمقدم

datetime 21  دسمبر‬‮  2024 |

مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبوی انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے کے دوران6.7 ملین سے زیادہ زائرین کا خیرمقدم کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق انتظامیہ گزشتہ ہفتے کے دوران6.7 ملین سے زیادہ زائرین کا خیرمقدم کیا گیاجن میں سے 776.805 زائرین نے روضہ رسول پر حاضری دی جبکہ 468,963 زائرین نے ریاض الجنہ میں نماز ادا کی۔

مسجد نبوی میں 1,790 ٹن زمزم زائرین کو مہیا کیا گیا جبکہ زمزم کے معیار کو برقرار رکھنے کیلیے 202 سیمپل جانچ کیلیے لیبارٹری بھیجے گئے۔انتظامیہ نے کہا کہ مسجد نبوی میں سیناٹائزنگ اور صفائی کے لیے 30 ہزار 320 لٹر سینیٹائز استعمال کیا گیا جبکہ مسجد کے اندر مقررہ مقامات پر دو لاکھ ایک ہزار526 افطار پیکٹ تقسیم کیے گئے جو زائرین کی ضروریات کو پورا کرنے کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…