اٹلی میں ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ قائم،ایک دن میں800 افراد جان سے گئے
روم (این این آئی)اٹلی میں روزانہ اموات کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہورہا ہے ،گذشتہ ایک ہفتے سے روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی ہلاکتوں میں گذشتہ روز غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا اور گذشتہ روز 8 سو افراد اس موذی بیماری کی بھینٹ چڑھ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی میں شہری تحفظ کے ادارے… Continue 23reading اٹلی میں ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ قائم،ایک دن میں800 افراد جان سے گئے






























