فرانس میں ایک ہی دن کرونا وائرس سے مزید 186 افراد ہلاک
پیرس(این این آئی)فرانس میں کرونا وائرس سے مزید 186 افراد ہلاک ہوگئے۔ فرانس میں ایک دن میں کرونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے جس کے بعد مجموعی اموات 860 ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیر صحت اولیویہ فیران نے بتا کہ ملک میں کرونا کے باعث… Continue 23reading فرانس میں ایک ہی دن کرونا وائرس سے مزید 186 افراد ہلاک
































