سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب میں پھنس جانے والےعمرہ زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ، ان کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کردیا گیا، وزارت نےمتعلقہ اداروں کے اشتراک سے جامع منصوبہ مرتب کیا ہے۔ جس کے تحت ایسے عمرہ زائرین جو سفری پابندی کے باعث وقت مقررہ… Continue 23reading سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان






























