جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

خلیجی ممالک میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، ایک ہی دن کے دوران سعودی عرب میں 205 جبکہ متحدہ عرب امارات میں 50 نئے کیسز رپورٹ

datetime 24  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خلیجی ممالک میں کرونا وائرس بے قابو ، سینکڑوں نئے کیسز رپورٹ ، سعود ی عرب میں ایک ہلاکت ، متاثرہ افراد کی تعداد 205ہو گئی ۔ عرب امارات میں مزید 50رپورٹ ۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں

کرونا وائرس میں مزید کیسز سامنے آگئے ، سعود ی عرب میں ایک ہی دن میں کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے 205کیسز سامنے آگئے ہیں ، سعودی عرب میں اب تک 767لوگ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔دوسری طرف عرب امارات 50کیس رپورٹ ہونے بعد متاثرہ افراد کی 248تک پہنچ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…