جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

چین نے کرونا وائرس کی ا پنی ویکسین تیار کر لی

datetime 30  مارچ‬‮  2020

چین نے کرونا وائرس کی ا پنی ویکسین تیار کر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کرونا وائرس کے خلاف بنائی جانے والی اپنی پہلی ویکسین کے کلینکل تجربات کی اجازت دے دی ہے۔چینی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ملک بھر میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کی تعداد کے بعد ان پر قابو پانے کے لیے مہلک بیماری کے خلاف بنائی جانے والی پہلی ویکسین… Continue 23reading چین نے کرونا وائرس کی ا پنی ویکسین تیار کر لی

مکہ مکرمہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2020

مکہ مکرمہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے پیش نظر سعودی عرب حکومت نے مکہ مکرمہ میں 24گھنٹے کیلئے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ میں سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

کوئی آئو میرے والد کی آخری رسومات ادا کر ادو ، ہندو بیٹے نے رشتہ داروںکے آگے دہائیاں کرونا وائرس کے ڈر سے اپنے ہی رشتہ دار میت چھوڑ کر بھاگ نکلے ، مسلمان پڑوسی نے جب آخری رسومات ادا کروائیں توہندو نوجوان اشکبار ہو گیا ،مسلمان نے انسانیت کی مثال قائم کر دی

کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی دوا مل گئی،کرونا وائرس سے متاثرہ 699 مریضوں کا کامیاب علاج کر لیاگیا،ڈاکٹر نے دنیا کو خوشخبری سنا دی

datetime 30  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی دوا مل گئی،کرونا وائرس سے متاثرہ 699 مریضوں کا کامیاب علاج کر لیاگیا،ڈاکٹر نے دنیا کو خوشخبری سنا دی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) کروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے دوا تیار کر لی گئی، امریکی ڈاکٹر ولادیمیر زیلینکو نے کرونا سے متاثرہ 699 مریضوں کا کامیاب علاج کر لیا۔ نیو یارک میں بورڈ سے تصدیق شدہ فیملی پریکٹیشنر ڈاکٹر ولادیمیر زیلینکو نے کروناوائرس سے متاثرہ سینکڑوں مریضوں کا علاج کیا۔ امریکی ڈاکٹر نے… Continue 23reading کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی دوا مل گئی،کرونا وائرس سے متاثرہ 699 مریضوں کا کامیاب علاج کر لیاگیا،ڈاکٹر نے دنیا کو خوشخبری سنا دی

کرونا وائرس سے آگاہی کیلیے پولیس کا کورونا ہیلمٹ کا استعمال

datetime 30  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے آگاہی کیلیے پولیس کا کورونا ہیلمٹ کا استعمال

چنئی(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے ہر ادارہ ہی سرگرم نظر آرہا ہے اور لوگوں کو وبا کے خطرات سے آگاہ کرنے کے لیے نئی نئی حکمتِ عملی کا بھی سہارا لیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ضمن میں بھارت میں کورونا سے متعلق آگاہی کے لیے… Continue 23reading کرونا وائرس سے آگاہی کیلیے پولیس کا کورونا ہیلمٹ کا استعمال

شام، نیوزی لینڈ، بولیویا و یوراگوئے میں کورونا سے پہلی ہلاکتیں

datetime 30  مارچ‬‮  2020

شام، نیوزی لینڈ، بولیویا و یوراگوئے میں کورونا سے پہلی ہلاکتیں

دمشق/لاپاز(این این آئی)شام، نیوزی لینڈ، بولیویا و یوراگوئے میں کورونا سے پہلی ہلاکتیں رپورٹ کی گئی ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق شامی وزارت صحت نے کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی پہلی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 9 تک جا پہنچی ہے۔شام میں پہلی… Continue 23reading شام، نیوزی لینڈ، بولیویا و یوراگوئے میں کورونا سے پہلی ہلاکتیں

وائرس کی ویکسین دریافت ہونے تک لڑائی جاری رہے گی،ایرانی صدر کا اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2020

وائرس کی ویکسین دریافت ہونے تک لڑائی جاری رہے گی،ایرانی صدر کا اعلان

تہران (این این آئی )ایران کے صدر حسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اٹھائے گئے اقدامات کا دورانیہ طویل ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ہمیں اس وقت تک وائرس کے خلاف نبرد آزما رہنا پڑے گا… Continue 23reading وائرس کی ویکسین دریافت ہونے تک لڑائی جاری رہے گی،ایرانی صدر کا اعلان

نواسے آرچی کو امریکا میں خطرہ، شاہی جوڑا واپس لوٹ جائے، والد میگھن صورتحال پر شدید پریشان

datetime 30  مارچ‬‮  2020

نواسے آرچی کو امریکا میں خطرہ، شاہی جوڑا واپس لوٹ جائے، والد میگھن صورتحال پر شدید پریشان

واشنگٹن(این این آئی)میگھن مارکل کے والد تھامس مارکل نے کہاہے کہ ان کے نواسے آرچی کو امریکا میں خطرہ، شاہی جوڑا واپس لوٹ جائے، غیر ملکی میڈیا کو دئیے ایک انٹرویو میں 75 سالہ تھامس مارکل نے نواسے آرچی کے لیے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خدشہ ہے کہ شیر خوار… Continue 23reading نواسے آرچی کو امریکا میں خطرہ، شاہی جوڑا واپس لوٹ جائے، والد میگھن صورتحال پر شدید پریشان

کرونا وائرس کی ماسکو پر یلغار، دارالحکومت سے لوگوں کی نقل مکانی

datetime 30  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کی ماسکو پر یلغار، دارالحکومت سے لوگوں کی نقل مکانی

ماسکو(این این آئی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں کرونا وائرس نے ایک نیا حملہ کیا ہے جس کے بعد حکومت کی طرف سے گھروں میں رہنے کے احکامات کے برخلاف لوگوں کی بڑی تعداد کو وہاں سے نکلتے دیکھا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت ماسکو کے میئر سیرگی سوبیانین نے ایک بیان میں خبردار کیا کہ… Continue 23reading کرونا وائرس کی ماسکو پر یلغار، دارالحکومت سے لوگوں کی نقل مکانی

1 959 960 961 962 963 964 965 966 967 968 969 4,599