منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین میں کورونا وائرس کے علاج کی انسانی آزمائش شروع

datetime 4  فروری‬‮  2020

چین میں کورونا وائرس کے علاج کی انسانی آزمائش شروع

بیجنگ(این این آئی)چین نے ووہان سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل جانے والے 2019 ناول کورونا وائرس انفیکشن کے علاج کے لیے ایک دوا کی آزمائش شروع کردی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق Remdesivir نامی یہ اینٹی وائرل دوا گیلاڈ سائنسز انکارپوریشن نے تیار کی ہے جس کا مقصد وبائی امراض جیسے ایبولا اور… Continue 23reading چین میں کورونا وائرس کے علاج کی انسانی آزمائش شروع

وہ ملک جس نے ریٹائرمنٹ کی عمر 70 برس کرنے کا فیصلہ کرلیا،کابینہ نے منظوری دیدی

datetime 4  فروری‬‮  2020

وہ ملک جس نے ریٹائرمنٹ کی عمر 70 برس کرنے کا فیصلہ کرلیا،کابینہ نے منظوری دیدی

ٹوکیو(این این آئی)جاپانی وزیراعظم شینزو آبے کی کابینہ نے ملک میں ریٹائرمنٹ کی عمر ستر برس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس اقدام کی وجہ جاپان میں ملازمت کے مواقع موجود ہونے کے باوجود لیبر کی قلت ہے۔ نئے قانون میں اداروں کو مختلف آپشن دینے کی تجویز شامل ہے،… Continue 23reading وہ ملک جس نے ریٹائرمنٹ کی عمر 70 برس کرنے کا فیصلہ کرلیا،کابینہ نے منظوری دیدی

حسنی مبارک پیچیدہ سرجری کے بعد پہلی بار منظرعام پر،تصاویر جاری

datetime 4  فروری‬‮  2020

حسنی مبارک پیچیدہ سرجری کے بعد پہلی بار منظرعام پر،تصاویر جاری

قاہرہ(این این آئی)مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے پوتے عمرعلاء مبارک نے کچھ دن قبل پیچیدہ سرجری کے عمل سے گذرنے والے اپنے دادا کی تازہ تصویر شائع کی ہے۔معدے کی سرجری کے بعد حسنی مبارک کی پہلی تصویر ہے جس میں انہیں اپنے پوتے کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading حسنی مبارک پیچیدہ سرجری کے بعد پہلی بار منظرعام پر،تصاویر جاری

بھارت کی 175 ممتاز خواتین اور تنظیموں کا مودی کو خط، آئینہ دکھا دیا

datetime 4  فروری‬‮  2020

بھارت کی 175 ممتاز خواتین اور تنظیموں کا مودی کو خط، آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں بی جے پی رہنمائوں کی جانب سے تشدد کے بیانات کے بعد بھارت کی 175 ممتاز خواتین اور تنظیموں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے، اور ان سے کہا ہے کہ خواتین کا تحفظ حکومت کی ذمے داری ہے، مودی سرکار ذمے داری پوری… Continue 23reading بھارت کی 175 ممتاز خواتین اور تنظیموں کا مودی کو خط، آئینہ دکھا دیا

ایران  اینٹی  آرمز میزائل  تیار کرنے والے دنیا کے پانچ  بڑے ممالک میں شامل

datetime 4  فروری‬‮  2020

ایران  اینٹی  آرمز میزائل  تیار کرنے والے دنیا کے پانچ  بڑے ممالک میں شامل

تہران( آن لائن ) ایران اینٹی  آرمر میزائل  تیار کرنے والے دنیا  کے پانچ بڑے ممالک  میں شامل ہوگیا  جبکہ کروز میزائل  اور دیگر دفاعی  آلات تیار  کرنے کی وسیع صلاحیت  سے بھی بھرپور استفادہ  حاصل کررہا ہے ۔ یہ بات  ایران کے نائب  وزیر دفاع بریگیڈئر  جنرل قاسم  تقی زیدی نے تہران میں  ایک… Continue 23reading ایران  اینٹی  آرمز میزائل  تیار کرنے والے دنیا کے پانچ  بڑے ممالک میں شامل

کرونا وائرس کا شکار والد سے علیحدہ ہونے کے باعث معذور بیٹا ہلاک چینی حکومت نے غفلت کا مظاہرہ کرنے پر دو افسران کو سخت سزا سنا دی

datetime 4  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کا شکار والد سے علیحدہ ہونے کے باعث معذور بیٹا ہلاک چینی حکومت نے غفلت کا مظاہرہ کرنے پر دو افسران کو سخت سزا سنا دی

بیجنگ(آن لائن)چین میں کرونا وائرس کا شکار والد کو قرنطینہ میں لے جانے کے باعث گھر میں اکیلا رہ جانے والا معذور بچہ حکومتی لاپروائی کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ وسطی صوبے ہوبئی میں 16 سالہ معذور بچہ یان شینگ اپنے والد اور… Continue 23reading کرونا وائرس کا شکار والد سے علیحدہ ہونے کے باعث معذور بیٹا ہلاک چینی حکومت نے غفلت کا مظاہرہ کرنے پر دو افسران کو سخت سزا سنا دی

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی بچے کے دل میں انفیکشن کی وجہ سے حالت کیسی ہے؟والدہ گفتگو کرتے ہوئے بے بسی کے عالم میں رو پڑی

datetime 3  فروری‬‮  2020

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی بچے کے دل میں انفیکشن کی وجہ سے حالت کیسی ہے؟والدہ گفتگو کرتے ہوئے بے بسی کے عالم میں رو پڑی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کے بدنام زمانہ عقوبت خانے’دیمون’ میں پابند سلاسل ایک فلسطینی بچے کے دل کے والو میں سوزش کی وجہ سے انفیکشن ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت کافی تشویشناک… Continue 23reading اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی بچے کے دل میں انفیکشن کی وجہ سے حالت کیسی ہے؟والدہ گفتگو کرتے ہوئے بے بسی کے عالم میں رو پڑی

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ،بڑے اسلامی ملک نے چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں کا داخلہ بندکردیاگیا

datetime 3  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ،بڑے اسلامی ملک نے چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں کا داخلہ بندکردیاگیا

بغداد(این این آئی)عراق نے مہلک کرونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں کا ملک میں داخلہ بند کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق میں چینیوں کی ایک بڑی تعداد کاروبار اور روزگار کے سلسلے میں موجود ہے۔ چین نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن (سی این پی سی) عراق… Continue 23reading کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ،بڑے اسلامی ملک نے چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں کا داخلہ بندکردیاگیا

لندن میں لوگوں پر چاقو سے حملہ کرنیوالا کون نکلا؟ شناخت ہوگئی

datetime 3  فروری‬‮  2020

لندن میں لوگوں پر چاقو سے حملہ کرنیوالا کون نکلا؟ شناخت ہوگئی

لندن( آن لائن )لندن میں لوگوں پر چاقو سے حملہ کرنے والے اور بعد میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت کر لی گئی ہے. 20 سالہ سودیش امان، دہشت گردی کے جرائم میں تین سال اور چار ماہ کی نصف سزا مکمل کرنے کے بعد ایک ہفتہ قبل ہی جیل… Continue 23reading لندن میں لوگوں پر چاقو سے حملہ کرنیوالا کون نکلا؟ شناخت ہوگئی

Page 876 of 4406
1 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 4,406