اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

لاک ڈائون میں نوجوان پولیس کو چکمہ دے کر اپنی دلہن گھر لے آیا ، دلہنیا کرونا کی مریضہ نکلی ،ہسپتال منتقل ، پولیس نے دلہا گرفتار کر کے قرنطینہ کردیا ، مقدمات درج

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہری عمران پولیس کو چکمہ دے کر اپنی دلہن کو گھر لے آیا ، کرونا کی مریضہ نکلی ، قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ۔ لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نوجوان عمران کا تعلق بھارتی ریاست مدھیا پردیش سےہے نے مریض بن کر میڈیا ایمرجنسی پاس بنوایا اور اپنے ایک شاہ رخ نامی رشتہ دار کو ڈرائیور بنا کر دلہن کو لینے کیلئے آگرہ جا پہنچا ،شادی کر کے اپنی دلہن

ساتھ گھر لے آیا ، پولیس کو چکمہ دے کردلہن گھر تو لے آیا لیکنوہ کرونا کی مریضہ نکلی ، جسے بھارتی ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا ، اس میں کرونا وائرس کی علامت ظاہرہوئی تھیں شک کی بنا پر ٹیسٹ کروایا گیا جو پازیٹو نکلا ۔ جسکے بعد بھارتی شہری کی شادی کا پنڈوراکھل کرسامنے آیا ۔ پولیس نے عمران اور شاہ رخ کو لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے پر حراست میں لے کر قرنطینہ میں رکھا ہوا ہے ۔ جبکہ خلاف ورزی کی وجہ سے تینوں پر مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…