اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

نیویارک میں کورونا سے مسلمانوں کی بھی بڑی تعداد میں اموات

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی )کورونا سے نیویارک میں مسلمانوں کی بھی بڑی تعداد میں اموات ہورہی ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق صرف بروکلین کے الریان مسلم فیونرل سروسز سینٹر میں روزانہ کم سے کم 15 افراد کی تجہیز و تکفین کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔اخبار کے مطابق صبح سے

شام تک مختلف اوقات میں ٹرک سے لاشیں اتاری جاتی ہیں اور تجہیز و تکفین کے بعد تدفین کے لیے بھیج دی جاتی ہیں، کورونا وبا سے پہلے یہاں لائی جانیوالی میتوں کی تعداد ایک ماہ میں 20 سے 30 ہوا کرتی تھی، جاں بحق افراد میں سے زیادہ تر کا تعلق پاکستان اور بنگلادیش سے ہے اور ان میں سے کئی کے لواحقین ا?بائی ممالک میں ہیں۔اخبار کے مطابق پچھلے دو ماہ میں اس مرکز نے دو سو افراد کی تدفین کی ہے، جن میں سے زیادہ تر کورونا وبا سے جاں بحق ہوئے تھیتاہم فارماسسٹ فرزانہ احسن اورٹیکسی ڈرائیور اورنگزیب اقبال کی میت پاکستان بھیج دی گئی تھی۔الریان سینٹر کے مالک ظفر اقبال پاکستانی ہیں جو امریکا منتقل ہوئے تھے، ابتدا میں ٹیکسی چلاتے تھے جبکہ تین برس پہلے انہوں نے کونی ا?ئی لینڈ ایونیو پر یہ سینٹر کھولا ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…