جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سبحان اللہ !برطانیہ میں تاریخ میں پہلی بار لائوڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت ، فضائیں اذان کی آواز سے معطر ہو گئیں

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

لندن( آن لائن )برطانیہ میں تاریخ میں پہلی بار لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔برطانیہ کی فضائیں اذان کی آواز سے معطر ہو گئی۔برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی گئی ہے۔

اس سے قبل لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت نہیں تھی۔لاوڈ اسپیکر پر اذان دی گئی تو برطانیہ کی فضائیں اللہ اکبر کی صدائوں سے گونج اٹھیں۔قبل ازیں بتایا گیا کہ برطانیہ میں کورونا سے مسلمانوں کی کم اموات ہو رہی ہیں۔مسلم برطانیہ کی کمیونٹی کے افراد کی تعداد کے حساب سے نسبتاً کم اموات کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے کہ دن میں پانچ مرتبہ وضو کرنے کے بعد یہ وائرس سے محفوظ ہیں۔19 اپریل کو جاری ہونے والے ڈیٹا کے بعد مزید پندرہ پاکستانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوکر کر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔برطانیہ میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے 19 ہزار سے افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ملک بھر میں لاک ڈائون پانچویں ہفتے میں داخل ہوچکا ہے،جس کے دوران لوگوں کو صرف انتہائی ضروری کام کی اجازت دی گئی ہے۔برطانوی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق برطانوی مسلم کمیونٹی میں کورونا وائرس کے کم پھیلا کی وجہ دن میں پانچ بار وضو کی عادت کا بڑا کردار ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…