سینڈرز صدارتی نامزدگی سے دستبردار ،اب ٹرمپ کے مقابلےمیں کون ہونگے؟صورتحال واضح ہوگئی
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے بائیں بازو کے نظریات کے حامل سینیٹر برنئی سینڈرز صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نامزدگی کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔ ان کے فیصلے کے بعد سابق نائب صدر جوزف بائیڈن کی ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی یقینی ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برنی… Continue 23reading سینڈرز صدارتی نامزدگی سے دستبردار ،اب ٹرمپ کے مقابلےمیں کون ہونگے؟صورتحال واضح ہوگئی