جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے مریضوں میں سونگھنے کی حس کتنے دنوں کے بعد ختم ہو جاتی ہے؟امریکی تحقیق میں اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 9  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آن لائن)امریکی وزارت صحت اور وبائی امراض کنٹرول کے مرکز ( سی ڈی سی ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کورونا وائرس انفیکشن سے مریض تیسرے دن تک سوگھنے کی حس سے محروم ہو جاتا ہے ۔ کورونا وائرس انفیکشن انتہائی محلق مرض ہے ۔ امریکی محقق کے مطابق کورونا وائرس کے مریض کو ذائقہ کے احساس کے ضیاع کا بھی سامنا کرنا ہوتا ہے ۔ اس وائرس سے متاثرہ افراد سوگھنے اور ذائقے کی حس سے محروم ہو جاتے ہیں اس تحقیق میں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ کم عمر مریضوں

اور خواتین میں ان علامات کا زیادہ امکان ہے ۔ امریکہ کے یو سی کالج آف میڈیسن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر احمد سیڑا گھاٹ نے اس حوالے سے ایک بیان میں بتایا کہ کورونا وائرس کے مریضوں کو بخار ، کھانسی، سانس لینے میں تکلیف کے ساتھ ساتھ ان دو علامات کا بھی سامنا ہے جس میں سوگھنے کی حس اور ذائقے کی حس کھو جاتی ہے ان کے مطابق اس مطالعے اور تحقیق میں 103 مریضوں کی خصوصیات اور علامات کا جائزہ لیا گیا ہے جس میں 6 ہفتوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…