پیر‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2025 

کووڈ انیس سے ہلاکتیں، برطانیہ یورپ میں پہلے نمبر پر، افسوسناک صورتحال

datetime 6  مئی‬‮  2020

کووڈ انیس سے ہلاکتیں، برطانیہ یورپ میں پہلے نمبر پر، افسوسناک صورتحال

لندن(این این آئی)برطانیہ یورپ میں کووڈ انیس سے ہونے والی ہلاکتوں کے اعتبار سے پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ اس سے قبل کووڈ انیس سے یورپ میں اٹلی سب سے متاثرہ ملک تھا، ادھر ناقدین نے اس صورتحال کا ذمہ دار وزیر اعظم بورس جانسن کی حکومت کی بحران سے نمٹنے کے لیے تیار… Continue 23reading کووڈ انیس سے ہلاکتیں، برطانیہ یورپ میں پہلے نمبر پر، افسوسناک صورتحال

پاکستان نے کورونا وائرس کی تیاری بہت کم کی تھی اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر تے ہوئے اہم انکشاف کر دیا 

datetime 6  مئی‬‮  2020

پاکستان نے کورونا وائرس کی تیاری بہت کم کی تھی اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر تے ہوئے اہم انکشاف کر دیا 

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارے برائے ترقی نے کہاہے کہ پاکستان کا شماران ممالک میں ہوتا ہے، جنہوں نے کورونا سے نمٹنے کی سب سے کم تیاری کی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواین ڈی پی کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا کہ انسانی ترقی کی سطح، کمزور نظام صحت اور انٹرنیٹ تک محدود رسائی… Continue 23reading پاکستان نے کورونا وائرس کی تیاری بہت کم کی تھی اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر تے ہوئے اہم انکشاف کر دیا 

امریکا میں کووڈ-19 پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر کا قتل کس نے کیا ؟امریکی ادارے حیرت انگیز انکشافات سامنے لے آئے

datetime 6  مئی‬‮  2020

امریکا میں کووڈ-19 پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر کا قتل کس نے کیا ؟امریکی ادارے حیرت انگیز انکشافات سامنے لے آئے

نیویارک (این این آئی)امریکی ریاست پنسلوانیا میں کووڈ-19 پر مؤثر تحقیق کرنے والے یونیورسٹی آف پیٹسبرگ کے چینی نڑاد پروفیسر کو قتل کردیا گیا۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق پیٹسبرگ یونیورسٹی نے بتایا کہ پروفیسر کووڈ-19 پر نتیجہ خیز تحقیق کررہے تھے لیکن انہیں گولی مار دی گئی۔پولیس کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر بنگ لیو… Continue 23reading امریکا میں کووڈ-19 پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر کا قتل کس نے کیا ؟امریکی ادارے حیرت انگیز انکشافات سامنے لے آئے

حکومت اینٹی باڈیز ٹیسٹ بھی شروع کرے،ڈاکٹر طاہر شمسی  نے فائدہ بھی بتا دیا

datetime 6  مئی‬‮  2020

حکومت اینٹی باڈیز ٹیسٹ بھی شروع کرے،ڈاکٹر طاہر شمسی  نے فائدہ بھی بتا دیا

کراچی(این این آئی)بلڈ ڈیزیز کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پی سی آر ٹیسٹ پر لوڈ کم کرنے کیلئے اینٹی باڈیز ٹیسٹ بھی شروع کیے جائیں۔ایک انٹرویومیں ڈاکٹر طاہر شمسی نے کرونا وائرس کی تشخیص کیلئے ایک اہم ٹیسٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading حکومت اینٹی باڈیز ٹیسٹ بھی شروع کرے،ڈاکٹر طاہر شمسی  نے فائدہ بھی بتا دیا

کورونا پر فتح،چین کے شہر ووہان میں ہائی سکولز کھول دیئے گئے

datetime 6  مئی‬‮  2020

کورونا پر فتح،چین کے شہر ووہان میں ہائی سکولز کھول دیئے گئے

بیجنگ(این این آئی )ناول کورونا وائرس کے نقطہ آغاز، چینی شہر ووہان میں تقریباً چار ماہ کی بندش کے بعد ہائی اسکولز بھی کھول دیئے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے وبائی پھیلاؤ کی وجہ سے ووہان کے تمام تعلیمی ادارے جنوری میں بند کردیئے گئے تھے اہم اب حالات معمول پر… Continue 23reading کورونا پر فتح،چین کے شہر ووہان میں ہائی سکولز کھول دیئے گئے

دنیا کا وہ ملک جہاں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی، مسجدیں بندکرنے کاعلان

datetime 6  مئی‬‮  2020

دنیا کا وہ ملک جہاں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی، مسجدیں بندکرنے کاعلان

صنعاء (این این آئی )یمن میں کورونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہونے کے بعد حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا اور اپنے زیر اختیار علاقوں میں مساجد بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس اقدام کااعلان حوثی علاقوں میں پہلی ہلاکت کی تصدیق کے بعد گذشتہ رات فیس بک… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جہاں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی، مسجدیں بندکرنے کاعلان

شارجہ کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے کئی افراد زخمی

datetime 6  مئی‬‮  2020

شارجہ کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے کئی افراد زخمی

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے علاقے النہدہ کی 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے، آگ لگنے کے بعد ریسکیو اداروں نے عمارت کو خالی کرالیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے آگ پر کسی حد تک قابو پالیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا… Continue 23reading شارجہ کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے کئی افراد زخمی

دنیا میں کوروناوائرس کے مریض 3727893، اموات 258341 ہوگئیں‎

datetime 6  مئی‬‮  2020

دنیا میں کوروناوائرس کے مریض 3727893، اموات 258341 ہوگئیں‎

دنیا میں کوروناوائرس کے مریض 3727893، اموات 258341 ہوگئیں‎واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 37 لاکھ 27 ہزار 893 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 58 ہزار 341 ہو گئیں۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 22 لاکھ 27 ہزار 145 مریض اب… Continue 23reading دنیا میں کوروناوائرس کے مریض 3727893، اموات 258341 ہوگئیں‎

امریکا میں کورونا سے ایک اور ہلاکت خیز دن،24گھنٹے میں اتنی اموات کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 6  مئی‬‮  2020

امریکا میں کورونا سے ایک اور ہلاکت خیز دن،24گھنٹے میں اتنی اموات کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا وائرس سے ایک اور ہلاکت خیز دن گزرا ہے جب گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار 350 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی تاحال… Continue 23reading امریکا میں کورونا سے ایک اور ہلاکت خیز دن،24گھنٹے میں اتنی اموات کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

1 736 737 738 739 740 741 742 743 744 745 746 4,469