غیر ملکیوں کے لیے بری خبر، سعودی حکومت کا سخت اقدام، ایسا فیصلہ سنا دیا جس نے سب کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
ریاض ( آن لائن ) سعودی عرب میں ٹیکسی سروس اوبر اور کریم چلانے والے غیر ملکیوں کے لیے بری خبر ، سعودی حکومت نے مملکت میں غیر ملکی ڈرائیوروں کو کام کرنے سے روک دیا۔ غیر ملکی ڈرائیوروں کے اوبر اور کریم اکاؤنٹ بھی معطل کیے جا رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading غیر ملکیوں کے لیے بری خبر، سعودی حکومت کا سخت اقدام، ایسا فیصلہ سنا دیا جس نے سب کی امیدوں پر پانی پھیر دیا