مصر ،اخوان المسلمون کے18افراد کانام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصری پراسیکیوٹر نے اخوان المسلمون کےسربراہ محمد بدیع سمیت اٹھارہ افراد کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا۔غیرملکی ایجنسی کے مطابق مصری پراسیکیوٹر نے جن افراد کانام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیاہے ان میں اخوان المسلمون کے سر براہ مرشدعام محمد بدیع اورخیرات الاشتر سمیت اٹھارہ افراد شامل ہیں۔ مصری حکومت… Continue 23reading مصر ،اخوان المسلمون کے18افراد کانام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل











































