منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کینیڈا: طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران 23 مسافر زخمی

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

ہیلی فیکس (آن لائن ) کینیڈا کے مشرقی ساحلی شہر ہیلی فیکس میں ایک طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران تئیس مسافر زخمی ہو گئے۔ ایئر کینیڈا کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو سے پرواز کرنے والے طیارے ایئر بس اے تین سو بیس پر ایک سو تینتیس مسافر اور عملے کے پانچ افراد سوار تھے۔ لینڈنگ کے وقت ایئر پورٹ پر شدید برف باری ہونے کے باعث طیارہ پھسل گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…