سونے کی شرٹ پہننے والے گولڈ مین اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج
پونا(نیوز ڈیسک)سونے کی شرٹ کی وجہ سے سرخیوں میں آئے پمپری چنچوڑ کے گوڈ مین دتا فوگے کے خلاف 13لاکھ کی دھوکہ دھڑی کرنے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر لیا ہے ۔ فوگے اور اس کے دو ساتھیوں نے ایک شخص کو رقم نہ لوٹانے کی… Continue 23reading سونے کی شرٹ پہننے والے گولڈ مین اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج









































