پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

سونے کی شرٹ پہننے والے گولڈ مین اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج‎

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پونا(نیوز ڈیسک)سونے کی شرٹ کی وجہ سے سرخیوں میں آئے پمپری چنچوڑ کے گوڈ مین دتا فوگے کے خلاف 13لاکھ کی دھوکہ دھڑی کرنے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر لیا ہے ۔ فوگے اور اس کے دو ساتھیوں نے ایک شخص کو رقم نہ لوٹانے کی وجہ سے معاملہ درج ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دتا فو گے اور اس کے دو ساتھی فائنا نس فرم چلاتے ہیں ۔ لوگوں کو زیادہ سود دینے کی پیش کش کرتے ہیں۔ بھگوت چانے نام کے شخص نے 13لاکھ روپے کی رقم لگائی تھی ۔ انہیں سات فیصد سود دینے کا لالچ دیا گیا تھالیکن بھاگو ت کو ان کا سود تو دور ان کے ذریعے بھر ی گئی 13لاکھ کی رقم بھی نہیں ملی۔ انہوں نے گھڑکی پولیس اسٹیشن میں دتا فو گے ‘گنیش مونیار اور رمیش گھاڈ کے خلاف شکایت درج کروائی۔ پولیس نے تینوں دھوکے بازوں کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کر لیا ہے



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…