پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہلیری کلنٹن اب گڑیا کے روپ میں نظر آئیں گی‎

datetime 14  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکا کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اب نظر آئیں گی گڑیا کے روپ میں۔جی ہاں،اُن سے مشابہ گڑیا تیار کی جارہی ہےجو تھری ڈی پرنٹر سے پرنٹ بھی کی جاسکے گی۔ ایک امریکی پروڈکشن اسٹوڈیو ’’کلنٹن ڈول‘‘ متعارف کرانے جارہا ہے۔ اسٹوڈیو کے شریک بانی جیسن فین برگ کا کہنا ہے کہ وہ یہ گڑیا ہیلری کلنٹن کی صدارتی انتخابی مہم کے آغاز کے ساتھ متعارف کرانا چاہتے ہیں۔ ہلکا نیلا لباس پہنے اور سفید موتیوں والا ہار گلے میں ڈالے یہ گڑیا ہیلری کلنٹن کی جیسی مسکراہٹ دے رہی ہے۔جو لوگ گڑیا کا پہلا ایڈیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں انہیں 15 ڈالر جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسی پروڈکشن اسٹوڈیو نے 2008ء میں صدر بارک اوباما کا ہِٹ ایکشن فیگر اس وقت متعارف کرایا تھا جب وہ صدارتی انتخاب کے لیے مہم چلارہے تھے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…