داعش نے مساجد کے 4 آئمہ کو زندہ جلا دیا
بغداد(نیوز ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں برسر پیکار دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے لوگوں کو زندہ جلانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تازہ ترین کارروائی میں دہشت گردوں نے عراق کے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ میں مساجد کے چار آئمہ کو زندہ جلا دیاہے۔ مزید پڑھئے: داعش نے مبینہ ‘اسرائیلی جاسوس کے قتل’ کی… Continue 23reading داعش نے مساجد کے 4 آئمہ کو زندہ جلا دیا











































