اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا کے شہر شکاگو میں سینٹ پیٹرکس ڈے منایا گیا ، فوجیوں اور لوگوں نے سڑکوں پر پریڈ کی اور دریائے شکاگو کو سبز رنگ دے دیا گیا۔ شکاگو میں گزشتہ ترپن برس سے سینٹ پیٹرکس ڈے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ سبز کپڑے پہنے سیکڑوں لوگوں نے پریڈ کی جبکہ دیکھنے والوں کی بڑی تعداد نے بھی سبز لباس پہن رکھے تھے۔ چمکتے سورج اور روشن دن نے لوگوں کے جوش و خروش میں اضافہ کیا۔ پریڈ میں شامل میوزک بینڈ اور پولیس کے مارچ کو لوگوں نے کھل کر داد دی۔ اس موقع پر دریائے شکاگو کو سبز رنگ دیا گیا۔
شکاگو میں سینٹ پیٹرکس ڈے جوش و خروش سے منایا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































