بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بُری خبر ، بڑا اعلان ہو گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے ڈائریکٹر پاسپورٹ میجر جنرل سلیمان الیحیٰ نے ریاض میں میڈیا کو بتایاکہ ملک میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکوں ورکروں کو کسی بھی صورت میں معاف نہیں جائے گا۔گرفتار اور اقامہ کی مدت ختم ہونے والے غیرقانونی غیرملکی ورکروں کو ہرصورت میں سعودی عرب سے نکالا جائے گا۔سعودی حکومت نے غیر قانونی تارکین وطن اور غیرقانونی طور پر کام کرنے والوں کو ملک سے نکل جانے کی تین بار مہلت دی تھی لیکن اب غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی جاری ہے اور گرفتار ہونے والوں کو ملک بدر کیاجارہاہے۔ خدشہ ہے کہ اس مہم میں سیکڑوں پاکستانی شہری بھی متاثر ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…