سعودی عرب نے خطے میں نفرت کے بیج بوئے ہیں ،ایرانی صدر
تہران (نیوزڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی نے سعودی عرب کو یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی بمباری پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ سعودی عرب نے خطے میں نفرت کے بیج بو دئیے ہیں ۔سعودی عرب کو جلد یا بدیر اس کے نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔دارالحکومت تہران میں فوج کے… Continue 23reading سعودی عرب نے خطے میں نفرت کے بیج بوئے ہیں ،ایرانی صدر











































