رمادی سے نقل مکانی کرنے والوں کو بغداد آنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بزیبیز پل انبار صوبے سے بغداد میں آنے کا ایک محفوظ راستہ تصور کیا جاتا ہے عراقی حکام نے اس اہم پل کو بند کر دیا ہے جس کے ذریعے لوگ رمادی شہر سے نقل مکانی کرکے دارالحکومت بغداد میں داخل ہو رہے ہیں۔رمادی پر دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کا قبضہ ہونے… Continue 23reading رمادی سے نقل مکانی کرنے والوں کو بغداد آنے سے روک دیا گیا











































