بشارالاسد کے قرےبی ساتھی و شامی اسپیشل فورس کے سربراہ عماد منصور ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شام میں صدر بشارالاسد کے ایک مقرب خاص اور شامی اسپیشل فورسز کے چیف عماد محی الدین رمضان منصور حال ہی میں جسرالشغور معرکے میں شدید زخمی ہونے کے بعد ہلاک ہوگئے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق عماد منصور چند روز قبل جسرالشغور کے مقام پر ایک سخت معرکے کے دوران باغیوں کے… Continue 23reading بشارالاسد کے قرےبی ساتھی و شامی اسپیشل فورس کے سربراہ عماد منصور ہلاک











































