اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی شہریوں کو یمن سے نکالنے پر نریندر مودی کا پاکستان سے اظہار تشکر

datetime 8  اپریل‬‮  2015

بھارتی شہریوں کو یمن سے نکالنے پر نریندر مودی کا پاکستان سے اظہار تشکر

  اسلام آباد (نیوزڈیسک) یمن سے بھارتی شہریوں بحفاظت نکالنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز کے جذبہ خیرسگالی پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ 11 بھارتی شہریوں کو نئی دلی… Continue 23reading بھارتی شہریوں کو یمن سے نکالنے پر نریندر مودی کا پاکستان سے اظہار تشکر

بھارت میں گائے کے بعد حکومت نے بکرے کے مذبح پر بھی پابندی کاعندیہ دیدیا

datetime 8  اپریل‬‮  2015

بھارت میں گائے کے بعد حکومت نے بکرے کے مذبح پر بھی پابندی کاعندیہ دیدیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)مودی سرکارکے اقتدار میں آنے کے ساتھ ہی مسلمانوں کے لیے جینا دوبھرہوتاجارہاہے ، بھارت کی انتہا پسند جماعت بی جے پی کے مسلم مخالف جذبات نے ایک اور حد پار کردی۔ ممبئی کی عدالت میں مہاراشٹر اینیمل پریزرویشن ایکٹ کے خلاف سماعت ہوئی۔فاضل عدالت نے استفسار کیاکہ ایکٹ میں صرف گائے اور… Continue 23reading بھارت میں گائے کے بعد حکومت نے بکرے کے مذبح پر بھی پابندی کاعندیہ دیدیا

سعودی عرب نے عراق اور یمن کے ساتھ لگنے والی سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب نے عراق اور یمن کے ساتھ لگنے والی سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے عراق کے ساتھ لگنے والی چھ سو کلومیٹر سرحد پر دیوار تعمیر کردی ہے جبکہ یمن کے ساتھ گیارہ سوکلومیٹر لمبی سرحد پر باڑ لگانا شروع کردی ہے سعودی عرب نے یہ اقدامات سعودی عرب کی سلامتی کے لئے اٹھانا شروع کردئیے ہیں سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ میں جاری… Continue 23reading سعودی عرب نے عراق اور یمن کے ساتھ لگنے والی سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی

افغان فوجیوں کی نیٹواہلکاروں پرفائرنگ،1امریکی ہلاک،7زخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

افغان فوجیوں کی نیٹواہلکاروں پرفائرنگ،1امریکی ہلاک،7زخمی

کابل(نیوزڈیسک)افغان فوجیوں نے نیٹواہلکاروں پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک امریکی اہلکارہلاک اورسات زخمی ہوگئے ،امریکی میڈیاکے مطابق افغان فوجیوں نے امریکی سفارتکارڈان یماماٹوکی کارپرفائرنگ کی ۔افغان آرمی نے بھی واقعہ کی تصدیق کردی  

ریاض میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ،2 پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 8  اپریل‬‮  2015

ریاض میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ،2 پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریاض میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،2اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی ایک معروف شاہراہ پر گشت کرتے پولیس اہلکاروں پر دن دہاڑے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے 2 اہلکار موقع پرہی چل بسے ۔واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب… Continue 23reading ریاض میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ،2 پولیس اہلکار جاں بحق

لندن ،ایسٹر کی چھٹی میں ہیروں کی چوری

datetime 8  اپریل‬‮  2015

لندن ،ایسٹر کی چھٹی میں ہیروں کی چوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لندن کے جواہرات کی تجارت کے لیے معروف علاقے ہیٹن گارڈن میں ایک تہہ خانے میں رکھے ڈیپازٹ باکسز میں نقب زنی ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق چوروں نے زروجواہرات جمع کیے جانے والے ڈیپازٹ بکسوں کو کاٹنے کے لیے بھاری کٹنگ مشینوں کا استعمال کیا۔یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نقب… Continue 23reading لندن ،ایسٹر کی چھٹی میں ہیروں کی چوری

یمن میں ریسکیو آپریشن سے زیادہ پرجوش پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کرنا تھا، وی کے سنگھ

datetime 8  اپریل‬‮  2015

یمن میں ریسکیو آپریشن سے زیادہ پرجوش پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کرنا تھا، وی کے سنگھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے وزیر مملکت وی کے سنگھ نے پاکستان ہائی کمیشن کی تقریب میں شرکت پر ہونے والی تنقید پر میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا اور اسے’فاحشہ‘ قرار دیدیا۔اپنے چبھتے ہوئے تبصروں کی وجہ سے مشہور جنرل (ر) وی کے سنگھ ایک بار پھر خبروں میں ان ہیں۔ یمن سے بھارتیوں کے انخلا… Continue 23reading یمن میں ریسکیو آپریشن سے زیادہ پرجوش پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کرنا تھا، وی کے سنگھ

ترک صدر کا داماد بھی پارلیمانی انتخابات میں امیدوار

datetime 8  اپریل‬‮  2015

ترک صدر کا داماد بھی پارلیمانی انتخابات میں امیدوار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی کے اسلام پسند صدر رجب طیب ایردوآن کے خاندان کے افراد یکے بعد دیگرے سیاست میں آنا شروع ہوگئے ہیں۔ چند ہفتے قبل صدر کی صاحبزادی کے انتخابات میں حصہ لینے کے چرچے تھے اور اب معلوم ہوا ہے کہ ان کے ایک داماد بھی حکمراں جماعت ”انصاف وترقی “[آق] کی ٹکٹ… Continue 23reading ترک صدر کا داماد بھی پارلیمانی انتخابات میں امیدوار

شامی حکومت مخالف عالم دین برطانیہ میں قتل

datetime 8  اپریل‬‮  2015

شامی حکومت مخالف عالم دین برطانیہ میں قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شامی صدر بشارالاسد کی حکومت کے مخالف عالم دین الشیخ عبدالھادی العروانی کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پراسرار طور پر ان کی کار میں مردہ پایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ الھادی کی موت گولیاں لگنے سے ہوئی ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے مبینہ طور پر مقتول الشیخ… Continue 23reading شامی حکومت مخالف عالم دین برطانیہ میں قتل