اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چلی میں آتش فشاں پہاڑ نے دوبارہ راکھ اور دھواں اگلنا شروع کر دیا ہے۔ حکام نے علاقے میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔چلی کے علاقےلاس لوگاس واقع آتش فشاں پھٹنے کے باعث پروازیں متاثر، سرکاری دفاتر اور اسکول بند کر دیے گئے۔ گزشتہ 8 دنوں میں آتش فشا ں تیسری بار پھٹا ہے۔ شہر میں راکھ اور دھویں کے بادل چھائے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق اس بار اس کی شدت کم ہے۔ علاقے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ اب تک آتش فشاں 20 کروڑ ٹن سے زائد راکھ اگل چکا ہے۔
چلی میں آتش فشاں نے دوبارہ راکھ اگلنا شروع کر دی، ریڈ الرٹ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟



















































