بنگلہ دیش سکولوں میں تیراکی کی تعلیم لازمی قرار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش میں حکومت نے ملک میں بچوں کے ڈوبنے کے واقعات میں کمی لانے کے لیے سکولوں میں تیراکی سکھانے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔اقوامِ متحدہ کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں پانچ سے 17 برس کی درمیانی عمر کے 18 ہزار بچے اس لیے ڈوب کر ہلاک ہوتے ہیں کیونکہ… Continue 23reading بنگلہ دیش سکولوں میں تیراکی کی تعلیم لازمی قرار











































