منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اٹلی ، ملزم نے فائرنگ کر کے جج ، وکیل اور مدعی کو ہلاک کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اٹلی کی عدالت میں ملزم نے فائرنگ کر کے جج ، وکیل اور مدعی کو ہلاک کر دیا۔اٹلی کے شہر میلان میں ایک عدالت کے احاطے میں فائرنگ کے واقعے سے تین افراد ہلاک ہوگئے ، عدالت میں ملزم کلاڈیو جیار ڈائیلو کے خلاف دیوالیہ پن کے مقدمے کی سماعت جاری تھی۔ فائرنگ کے بعد مجرم کلاڈیو کو موٹر سائیکل پر فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت میں ایک چوتھا شخص بھی مردہ پایا گیا ، پولیس کے مطابق بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…