منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان سے تمام مسائل پربات چیت کے لئے تیارہیں،بھارتی وزیراعظم

datetime 9  اپریل‬‮  2015 |

 

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان سے تما م مسائل پربات چیت کے لئے تیارہیں ۔انہوں نے کہاکہ شملہ اورلاہورمعاہدوں کومذاکرات کےلئے بنیادبنایاجائے ۔انہوں نے ایک بھارتی اخبارکودیئے گئے انٹرویومیں مودی نے کہاکہ ہم جنوبی ایشیاءمیں امن کے خواہاں ہیںاورامن صرف موافق ماحول میں ہی ممکن ہے ۔انہوں نے کہاکہ تشدد سے پاک ماحول ہوتوپاکستان سے تمام مسائل پربات چیت کے لئے تیارہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…