یورپ میں سوئیڈن فلسطین کا سفارت خانہ کھولنے والا پہلا ملک بن گیا
سوئیڈن کی جانب سے خودمختار ریاست تسلیم کئے جانے کے بعد فلسطین نے مغربی یورپ میں اپنے پہلے سفارت خانے کا افتتاح کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کیا جس میں فلسطینی حکام سمیت سوئیڈش وزیرخارجہ نے… Continue 23reading یورپ میں سوئیڈن فلسطین کا سفارت خانہ کھولنے والا پہلا ملک بن گیا