جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کا ڈپٹی کمانڈر مارا گیا، نیٹو

datetime 11  فروری‬‮  2015

افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کا ڈپٹی کمانڈر مارا گیا، نیٹو

 افغانستان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں  داعش اور طالبان کے اہم رہنما سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ نیٹو حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ داعش کے اہم کمانڈر ملا عبدالرؤف خادم اپنے بہنوئی اور 3 دیگر مقامی رہنماوں کے ساتھ کار میں سوارصوبہ ہلمند کے علاقے کاجاکی سے منتقل… Continue 23reading افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کا ڈپٹی کمانڈر مارا گیا، نیٹو

افضل گرو کو پھانسی دینے کا اقدام غلط تھا، سابق بھارتی وزیر کا اعتراف

datetime 11  فروری‬‮  2015

افضل گرو کو پھانسی دینے کا اقدام غلط تھا، سابق بھارتی وزیر کا اعتراف

کانگریس کے ر ہنما اور سابق وزیر ششی تھرور نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں افضل گرو کو پھانسی دینا غلط تھا جب کہ ان کے معاملے کو بھی غلط انداز میں دیکھا گیا۔ ٹوئٹر پر اینے ایک بیان میں کانگریسی رہنما کا کہنا تھا کہ نہ صرف افضل گرو… Continue 23reading افضل گرو کو پھانسی دینے کا اقدام غلط تھا، سابق بھارتی وزیر کا اعتراف

مدینہ میں حادثہ میں 2 چچا زاد بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق

datetime 11  فروری‬‮  2015

مدینہ میں حادثہ میں 2 چچا زاد بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق

مدینہ منورہ سے بریدہ جاتے ہوئے کار حادثے کا شکار 2چچازاد بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ سعودی عرب بریدہ شہر میں مقیم مریدکے محلہ اقبال پارک کا رہائشی رؤف اعظم ولد محمد یوسف اسکاچچا زاد کاشف، عرفان، احسان علی اور فیاض احمد عمرہ ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے بریدہ… Continue 23reading مدینہ میں حادثہ میں 2 چچا زاد بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق

مقبوضہ کشمیر میں ہندو پجاری کی آخری رسومات مسلمان ہمسایوں نے ادا کردیں

datetime 11  فروری‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر میں ہندو پجاری کی آخری رسومات مسلمان ہمسایوں نے ادا کردیں

مقبوضہ کشمیرمیں ایک پنڈت پجاری رتن لال رازدان سرینگر میں چل بسا تو مسلمان ہمسایوں نے پنڈتوں کے ساتھ مل کر اس کی آخری رسومات ادا کیں اور ان کے اہلخانہ کی ڈھارس بندھائی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 1990میں جب پنڈتوں کو اس وقت کے گورنر جگموہن نے مقبوضہ کشمیر سے نکل جانے کیلئے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں ہندو پجاری کی آخری رسومات مسلمان ہمسایوں نے ادا کردیں

امریکا نے داعش کے ہاتھوں یرغمال خاتون شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

datetime 11  فروری‬‮  2015

امریکا نے داعش کے ہاتھوں یرغمال خاتون شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

 امریکی حکومت نے جنگجو تنظیم داعش کے ہاتھوں یرغمال خاتون شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نےجنگجو تنظیم داعش کے ہاتھوں یرغمال خاتون شہری کائلا موئیلر کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے ایک بیان میں خاتون کے اہل خانہ سے… Continue 23reading امریکا نے داعش کے ہاتھوں یرغمال خاتون شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

امریکا نے یمن میں امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث اپنا سفارتخانہ بند کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

امریکا نے یمن میں امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث اپنا سفارتخانہ بند کردیا

 یمن میں امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث امریکا نے اپنا سفارتخانہ بند کردیا۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہٴ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ یمن کی بگڑتی ہوئی سلامتی کی صورت حال کے پیش نظر ملک کے صدر مستعفی ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے… Continue 23reading امریکا نے یمن میں امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث اپنا سفارتخانہ بند کردیا

داعش میں شامل ہونیوالے جرمن گلوکار ڈینس دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

datetime 11  فروری‬‮  2015

داعش میں شامل ہونیوالے جرمن گلوکار ڈینس دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

 امریکا نے داعش میں شمولیت پرمشہور جرمن گلوکار ڈینس کسپرٹ (Denis Cuspert)کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق کسپرٹ پر الزام ہے کہ اس نے داعش کی صفوں میں 2012ء میں بطور جنگجو شمولیت اختیار کی۔ 39 سالہ ڈینس کو اب ابوطلحہ المانی کے نام سے جانا جاتا ہے… Continue 23reading داعش میں شامل ہونیوالے جرمن گلوکار ڈینس دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

ملائشین عدالت کا ہم جنس پرستی کے الزام میں انور ابراہیم کی سزا برقرار رکھنے کا حکم

datetime 11  فروری‬‮  2015

ملائشین عدالت کا ہم جنس پرستی کے الزام میں انور ابراہیم کی سزا برقرار رکھنے کا حکم

ملائیشین عدالت نے ملک کے اہم سیاسی رہنما اور اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم کی اپنے ملازم کے ساتھ جنسی زیادتی کےالزام میں سزا کو برقرار رکھتے ہوئے انہیں 5 سال کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ ملائشیا کے قائد حزب اختلاف انور ابراہیم کے مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے اعلیٰ عدالت کے جج کا… Continue 23reading ملائشین عدالت کا ہم جنس پرستی کے الزام میں انور ابراہیم کی سزا برقرار رکھنے کا حکم

نئی دلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کامیاب، بی جے پی کو بدترین شکست

datetime 11  فروری‬‮  2015

نئی دلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کامیاب، بی جے پی کو بدترین شکست

بھارتی دارالحکومت کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے کلین سوئپ کرلیا ہے جبکہ بی جے پی اور کانگریس کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی کے ریاستی انتخابات کے ابتدائی غیر سرکاری نتائج کے تحت اسمبلی کی 70 نشستوں میں سے 67 پر عام آدمی پارٹی… Continue 23reading نئی دلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کامیاب، بی جے پی کو بدترین شکست