جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

”اسرائیلی پرچم“ سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں پہلے نمبر پر آ گیا

datetime 2  مئی‬‮  2015
Flag israel waving with highly detailed textile texture pattern
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم ممالک سمیت دنیا بھر کے تمام ممالک میں ” اسرائیلی پالیسیوں“ کے خلاف احتجاج میںسب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں ”اسرائیلی پرچم“ پہلے نمبر پر آ گیا۔جبکہ مختلف جانوروں کے گلے میں اسرائیلی پرچم ڈال کر اسے جوتے مارنے کے رحجان میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ معاشی پالیسیوں،یہود و ہنود کے خلاف نفرت،فلسطینی مسلمانوں پر انتہائی ظلم اور گستا خانہ خاکوں اور کارٹونز کے حوالے سے دنیا بھر میں نکالی جانے والی ریلیز ،واکس اور احتجاجوں میں سب سے زیادہ بے حرمتی بھی اسرائیلی پرچم کی ریکارڈ کی گئی ہے۔یاد رہے کہ مسلم ممالک میں امریکی پرچم کو جلانے کے واقعات میں کمی ہوئی ہے ہونے کے بعد ”اسرائیلی پرچم“ پہلے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ غیر مسلم امریکی ممالک میں ایران کا پرچم نذر آتش کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھئے:روس، دوسری عالمی جنگ کی یادگار کے سامنے ڈانس ،تین خواتین جیل کی ہواکھاناپڑ گئی

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…