جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

حوثیوں کاایرانی کے لئے حیرت انگیز اقدام

datetime 2  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء(نیوزڈیسک)یمن میں حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعاءکے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رن ویز پر بمباری اور ان کے ناقابل استعمال ہونے کے بعد شہر کے ایک بڑے گراو¿نڈ کو ہوائی جہازوں کے رن وے میں تبدیل کردیا مقامی میڈیا نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایاکہ حوثی ملیشیا نے صنعاءہوائی اڈے کے متبادل کے طور پر ”میدان السبعین“ کو ایرانی ہوائی جہازوں کےلئے رن وے میں تبدیل کردیا گراﺅنڈ میں لگے سیمٹی بلاک اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں تاکہ جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف میں کسی قسم کی مشکل پیش نہ آئے۔خیال رہے کہ حال ہی میں سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی ممالک کے طیاروں نے صنعاءکے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بمباری کر کے اس کے رن وے اس وقت تباہ کردئیے تھے جب مسلسل ایرانی جہازوں کی صنعاءآمد کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…