اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے میں 13افراد ہلاک، جبکہ 39 زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت بغداد کے علاقے کارادا کے ایک ریسٹورنٹ کے باہر کار بم دھماکا ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں 13افراد ہلاک، جبکہ انتالیس زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی پولیس کے مطابق دھماکا پورے سال میں مہلک ترین حملوں میں سے ایک تھا۔ عراقی پولیس نے مزید بتایا کہ کارادا میں گزشتہ ہفتے کے دوران مختلف دہشت گرد کارروائیوں میں 20سے زائد افراد ہلاک، جبکہ 40سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق، کار بم دھماکے میں 13افراد ہلاک، 39 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
چار کمسن بچے کار میں پھنس جانے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق
-
پنجاب حکومت کا 4 اگست کو لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان



















































