معمولی سی بات فسانہ بن گئی،مسافر نے ٹرین میں بم پھوڑ دیا
کلکتہ (نیوزڈیسک)بھارتی شہر کلکتہ میں ٹرین میں دھما کے سے 29 افراد زخمی ہو گئے، بھارتی میڈیا کے مطابق دو مشتبہ افراد کے درمیان جھگڑے کے دوران یہ دھماکا ہواکلکتہ سے 30 کلومیٹر دور تیتا گڑھ ریلوے اسٹیشن پر ہلکی نوعیت کے دھماکے میں 29 افراد زخمی ہوئے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ،پولیس اور… Continue 23reading معمولی سی بات فسانہ بن گئی،مسافر نے ٹرین میں بم پھوڑ دیا











































