فلاڈیلفیا میں ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، پانچ افراد ہلاک،59 زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں ایک مسافر ٹرین کو پیش آنے والے حادثے میں پانچ افراد ہلاک اور 59 زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطا بق نیویارک اور واشنگٹن کے درمیان سفر کرنے والی ایمٹریک کی اس ریل گاڑی کے 10 ڈبے گزشتہ شب پٹڑی سے اتر گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہیں امدادی کارروائیاں… Continue 23reading فلاڈیلفیا میں ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، پانچ افراد ہلاک،59 زخمی











































