شامی حکومت کے آخری گڑھ ادلب پر بھی باغیوں نے قبضہ کر لیا
ادلب (نیوز ڈیسک)شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق القاعدہ سے منسلک اسلامی شدت پسند تنظیم النصرہ فرنٹ کے جنگجوؤں اور دیگر باغیوں پر مشتمل اتحاد نے شام کے مغربی صوبے ادلب میں حکومت کے آخری گڑھ پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔شام کے حالات پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزویٹری فار ہیومن… Continue 23reading شامی حکومت کے آخری گڑھ ادلب پر بھی باغیوں نے قبضہ کر لیا







































