پاکستانی نژادبرطانوی رکن پارلیمنٹ کا بچے کو برطانیہ سمگل کرنے کا اعتراف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ نے اکیس سال پہلے دو سالہ پاکستانی بچے کو برطانیہ سمگل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ قربان حسین کے سکینڈل کا انکشاف برطانوی اخبار ڈیلی میل نے کیا ہے۔ قربان حسین برطانوی جماعت لبرل ڈیمو کریٹ کے قائد اور نائب وزیراعظم نک کلیگ… Continue 23reading پاکستانی نژادبرطانوی رکن پارلیمنٹ کا بچے کو برطانیہ سمگل کرنے کا اعتراف