اسلام آباد (نیوزڈیسک) بین الاقوامی منشیات سمگلر ابراہیم کو پاکستان لانے کا سکینڈل،وزارت داخلہ نے تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کے قونصلر اور اسسٹنٹ کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلا ت کے مطابق وزارت داخلہ نے بین الاقوامی منشیات سمگلر ابراہیم کوکو پاکستان لانے کے سکینڈل میں ملوث تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کے قونصلر اور اسسٹنٹ کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو دو ہفتوںمیں ملزمان کو پاکستان لانے کا حکم دے دیا۔انہوں نے کہاکہ ملزم امجد امین اور اشرف بھٹی کو آخری نوٹس جاری کیا جائے۔اگر ملزمان رضا کارانہ طور پر نہ آئیں تو ان کے پاسپورٹ کینسل کرا دیئے جائیں ۔ ایف آئی اے کے مطابق سفارتحانے کے قونصلر امجد امین اور اسسٹنٹ اشرف بھٹی نے ابراہیم کو پاکستان لانے میں مدد دی۔
تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کے قونصلر کو گرفتارکرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































