غزہ سے اسرائیل طویل جنگ بندی پر تیار
غزہ(نیوز ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ”حماس” کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسی ابو مرزوق نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کو مغربی کنارے سے علیحدہ کرنے کے بدلے طویل جنگ بندی کی پیش سامنے آئی ہے۔ حماس رہنما نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ… Continue 23reading غزہ سے اسرائیل طویل جنگ بندی پر تیار