اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میکسیکو میں فورسز کے ساتھ مقابلے میں منشیات فروشوں کے گینگ کے 42 ارکان ہلاک ہو گئے۔ دوسری طرف مقابلے کی تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مقابلہ میکسیکو کی مغربی ریاست میچواکان اور جالیسکو کی سرحد پر ایک فارم میں ہوا۔ مقابلے میں جالیسکو نیو جینریشن گینگ کے بیالیس ارکان اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا۔ فورسز نے ایک سو بائیس ہیکٹر پر پھیلے فارم کی تلاشی لی لیکن مزید کوئی لاش یا ثبوت حاصل نہ کر پائے۔ پولیس کے مطابق رواں برس مارچ سے یکم مئی تک گینگ نے بیس اہلکار ہلاک کئے۔ گینگ کے ارکان نے یکم مئی کو ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا جس میں چھ فوجی ہلاک ہوئے۔
میکسیکو: فورسز کے ساتھ مقابلے میں منشیات فروش گینگ کے 42 ارکان ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































