امریکہ ، سیاہ فام شہری کی ہلا کت بالٹیمور پولیس کے چھ اہلکاروں پر فردِ جرم عائد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کے شہر بالٹیمور میں گرینڈ جیوری نے سیاہ فام شہری فریڈی گرے کی دورانِ حراست ہلاکت کے معاملے میں چھ پولیس اہلکاروں پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔سرکاری وکیل میریلین موزبی نے ان اہلکاروں پر عائد نظرِ ثانی شدہ الزامات پڑھ کر سنائے جن میں دوسرے درجے کے قتل کے الزام… Continue 23reading امریکہ ، سیاہ فام شہری کی ہلا کت بالٹیمور پولیس کے چھ اہلکاروں پر فردِ جرم عائد