پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

صومالیہ میں انٹیلی جنس ادارے کی عمارت پرحملے میں 10 اہلکار ہلاک

datetime 21  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صومالیہ میں انٹیلی جنس عمارت پر حملے میں 10 اہلکار ہلاک جب کہ 4 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں فوج کے خفیہ انٹیلی جنس ادارے کی عمارت کے باہرپہلے خودکش کارحملہ کیا گیا جس کے بعد حملہ آورعمارت میں داخل ہوگئے۔ جس کے بعد عمارت میں فوجیوں اورشدت پسندوں کے درمیان فائرنگ شروع ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 سیکیورٹی اہلکار جبکہ 4 حملہ آورہلاک ہوگئے۔ صومالیہ میں برسرپیکار جنگجو تنظیم الشباب نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔واضح رہے کہ الشباب گزشتہ کئی برسوں سے صومالیہ میں جمہوری حکومت کے بجائے اپنا نظام حکومت لانے کے لئے بر سر پیکار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…