حزب اللہ نے شامی جنگجو بھیجنے کا فیصلہ واپس لے لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے شام سے متصل قصبے عرسال میں اپنے جنگجو بھیجنے کے ساتھ ساتھ مقامی قبائل کو منظم کرنے کا اعلان واپس لے لیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حسن نصراللہ نے کہا کہ لبنانی فوج عرسال میں امن وامان… Continue 23reading حزب اللہ نے شامی جنگجو بھیجنے کا فیصلہ واپس لے لیا